
پوسٹ پینڈیمک سیاحتی صنعت کی مدد کے لیے ایک منفرد حل
سفر و سیاحت دنیا بھر کے کئی ممالک کے لیے شہ رگ کی حیثیت رکھتی ہے۔ یہ صنعت اکیلے عالمی جی ڈی پی کے 10 فیصد سے زائد اور دنیا بھر میں 32 کروڑ ملازمتوں کی ذمہ دار ہے۔ مزید اہم بات یہ ہے کہ کئی ممالک کے لیے معیشت کا بڑا حصہ سیاحتی صنعت پر منحصر ہے۔ یہ سفری
